بریکنگ نیوز!!بڑی سیاسی شخصیت لندن میں اتقال کر گے ۔انتہائی افسوسناک خبر




اسلام آباد (نیوز ڈیسک) : ایم کیو ایم رہنما محمد انور انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے۔ محمد انور کے انتقال کی خاندانی ذرائع نے بھی تصدیق کر دی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما محمد انور گذشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ محمد انور گذشتہ چار ماہ سے کینسر کے مریض تھے، آج صبح 3 بج کر 45 منٹ پر لندن کے رائل فری اسپتال میں محمد انور انتقال کر گئے۔ ان کے سوگواران میں چار بچے اور ایک بیوہ شامل ہیں۔ خیال رہے کہ محمد انور کا شمار ایم کیو ایم کے سینئیر رہنماؤں میں ہوتا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes




اپنا تبصرہ بھیجیں