بریکنگ نیوز!!جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا




اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس نظرثانی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیاگیا،لارجر بنچ بنانے کی استدعا منظورکرلی گئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 6 رکنی بنچ نے فیصلہ سنادیا،لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے کیس چیف جسٹس سپریم کورٹ کو بھجوانے کی سفارش کردی۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ بنچ تشکیل دینے کا اختیار چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس ہے ،چیف جسٹس چاہیں تو درخواستوں پر لارجر بنچ بنا سکتے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes




اپنا تبصرہ بھیجیں