سکولز مکمل بند۔۔۔ پورا سال آن لائن کلاسز ہوں گی۔۔حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔ آج کی بڑی خبر




ریاض(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔۔ سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالےسے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنےکی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes




اپنا تبصرہ بھیجیں